موج ساحل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ساحل پر اٹھنے والی، ساحل سے ٹکرانے والی موج؛ مراد: ساحل کا پانی جس میں گہرائی نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ساحل پر اٹھنے والی، ساحل سے ٹکرانے والی موج؛ مراد: ساحل کا پانی جس میں گہرائی نہ ہو۔